top of page
نتائج البحث
النوع
الفئة
تم العثور على 927 عنصر لـ ""
- اکبر الدین اویسی نے آج پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کے اجلاس کی صدارت کیفي الفئة خبر ہند·December 20, 2022اکبر الدین اویسی صاحب نے آج قانون ساز اسمبلی کی عمارت کے احاطے میں پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کے اجلاس کی صدارت کی۔ اس میٹنگ کے دوران کمیٹی نے ریاست تلنگانہ میں ایس سی، ایس ٹی اور اقلیتی بہبود کی مختلف اسکیموں کا جائزہ لیا۔2080
- Statement by Congress leadersفي الفئة NEWS INDIA·January 3, 2023No invite yet to Ghulam Nabi Azad to join Bharat Jodo Yatra when it enters J&K, says Congress leaders200
- نیپال کا وزیر داخلہفي الفئة خبر نیپال·January 7, 2023نیپال کا موجودہ وزیر داخلہ روی لامیچھانے نے اپنی حفاظت میں آگے اور پیچھے پھرنے والی گاڑیوں کو ختم کر دی ہے۔2010
- جموں کشمیر میں دیر رات زلزلے محسوس کئے گئےفي الفئة خبر ہند·January 9, 2023دیر رات جموں کشمیر کے کچھ حصوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔ ریکٹر اسکیل پر اس کی شدت 3.6 ناپی گئی۔ نیشنل سینٹر فار سیسمولوجی نے کہا کہ زلزلے کا مرکز کشتواڑ میں واقع تھا۔ ابھی تک اس سے کسی قسم کے نقصان کی کوئی خبر نہیں ہے۔203
- مدھیش آندولن میں شہید ہونے والے کے لواحقین۔۔۔۔۔۔۔۔في الفئة خبر نیپال·January 20, 2023مدھیش پردیش حکومت نے مدھیش مظاہرے ( آندولن) کے دوران شہید ہونے والوں کے لواحقین کو 2 لاکھ روپے نقد سے نوازا ہے۔2010
- ترکی کا شکریہفي الفئة اخبار عالم·December 30, 20222019 میں خریداروں سے چارج کیے جانے سے پہلے ہر ترک فرد سالانہ اوسطاً 440 پلاسٹک بیگ استعمال کر رہا تھا۔ ضوابط کی بدولت، ترکی نے گزشتہ چار سالوں میں 23 ٹن گرین ہاؤس کے اخراج کو روکا ہے201
- ریش تراشیدہ حافظ كی امامت مكروہ ہےفي الفئة عبادات·December 4, 2022سوال : ایک مسجد میں دو شخص ہیں جن میں ایک حافظ قران ہے اور ایک ناظرہ خواں ہے حافظ قرآن داڑھی کٹواتا ہے اور ناظرہ خواں داڑھی رکھتا ہے تو امامت کس کی بہتر ہوگی؟ جبکہ دونوں پرہیزگار دیندار اور نمازی بھی ہیں۔ بسم الله الرحمن الرحيم Fatwa: 1038-792/D=09/1443 داڑھی كٹوانا موجب فسق ہے ایسے شخص كی امامت مكروہ تحریمی ہے پس ناظرہ خواں اگر قرآن صحیح پڑھتا ہے اور دیگر شرائط امامت اس كے اندر موجود ہیں تو اس كا امام بننا زیادہ بہتر ہے۔ قال في الدر: ولو أم قوما وهم له كارهون، إن الكراهة لفساد فيه أو لأنهم أحق بالإمامة منه كره له ذالك تحريما. (الدر مع الرد: 2/297) واللہ تعالیٰ اعلم دارالافتاء، دارالعلوم دیوبند ناقل ۔ مولانا راشد قاسمی نیپالی2017
- किसान सङ्घको उपाध्यक्षفي الفئة Nepal 🇳🇵 news ·December 17, 2022राष्ट्रिय प्रकृति संरक्षण कोषका अध्यक्ष डा. कृष्णप्रसाद ओली विश्व किसान सङ्घको उपाध्यक्षमा निर्वाचित भएका छन् । Writer: नेजामुद्दीन क़ासमी201
- اسے کہتے ہیں پیار میں اندھا ہونافي الفئة خبر ہند·January 18, 2023یوپی کے نوئیڈا میں ایک لیڈز ٹیچر کو محبت کا ایسا بخار چڑھا کہ وہ اپنے 16 سالہ نابالغ اسٹوڈینٹ کے ساتھ فرار ہو گئی ہے۔ اب اسٹوڈینٹ کے والد نے سیکٹر 113 تھانے میں ٹیچر کے خلاف مقدمہ درج کرایا ہے۔205
- Amazing helmet motorcycle helmet 🤯في الفئة Global News ·December 25, 2022This motorcycle helmet developed by an Indian start-up can keep out more than 80% of pollutants on India's roads 🏍️202
- صدر رجب طیب ایردوان کا سویڈن کو سرکاری پیغام:في الفئة اخبار عالم·January 24, 2023آپ کو نیٹو میں شامل ہونے کے لیے ہماری طرف سے کوئی سپورٹ نہیں ملے گی۔ جو ہمارے وقار کو نشانہ بناتا ہے، ہم اسے اس جگہ پر رکھتے ہیں جس کا وہ حقدار ہے۔2011
- غریبوں کے ساتھ ہمدردیفي الفئة خبر ہند·December 21, 2022تجیسوی نے سڑک کے کنارے، پل فلائی اوور کے نیچے سخت سردی میں سوئے ہوئے غریب بھائیوں میں پرائیویٹ فنڈز سے کمبل تقسیم کی اور ان کے مختلف مسائل اور توقعات جاننے کے لیے ان سے بات چیت کی۔206
bottom of page