آج پرچنڈ نے کہا کہ ہم اسی اتحاد سے وزیر اعظم بنیں گے اگر نہیں تو اتحاد چھوڑ کر ایمالے سے بات کریں گے اور اگر یہ بھی ممکن نہ ہوا تو اپوزیشن میں رہیں گے۔
نیز پرچنڈ نے کہا ہے کہ پارٹی کو اور خود مجھے بھی قومی اور بین الاقوامی محاصرے میں ڈال دیا گیا تھا۔