top of page
نتائج البحث
Search this site
الكل (950)
المنتجات (13)
الخدمات (1)
الأحداث(2)
مشورات المدونة (7)
منشورات المنتدى (927)
تصفية حسب
النوع
الفئة
تم العثور على 927 نتيجة مع بحث فارغ
- ہلاکتوں کی بڑھتی تعدادفي الفئة اخبار عالم·February 6, 2023آپڈیٹ: ترکی اور شام میں آنے والے زلزلوں اور آفٹر شاکس کے بعد ہلاکتوں کی تعداد 3000 سے زیادہ ہو گئی۔205
- پرچنڈ کا دو ٹوک فیصلہفي الفئة خبر نیپال·December 25, 2022آج پرچنڈ نے کہا کہ ہم اسی اتحاد سے وزیر اعظم بنیں گے اگر نہیں تو اتحاد چھوڑ کر ایمالے سے بات کریں گے اور اگر یہ بھی ممکن نہ ہوا تو اپوزیشن میں رہیں گے۔ نیز پرچنڈ نے کہا ہے کہ پارٹی کو اور خود مجھے بھی قومی اور بین الاقوامی محاصرے میں ڈال دیا گیا تھا۔209
- نفل نماز كی نیت میں غلطی ہوجانافي الفئة فتوى·December 4, 2022سوال : نفل نماز کےلیے غلطی سے سنت کی نیت کرلی اور نیت باندھنے کے بعد خیال آیا کہ غلط نیت کی ہے تو اب کیا کیا جائے؟ کیا نماز توڑ کر دوبارہ صحیح نیت کی جائے؟ بسم الله الرحمن الرحيم Fatwa: 1058-897/B=09/1443 نیت كا تعلق دل سے ہوتا ہے اور اسی كا اعتبار ہوتا ہے۔ اگر دل میں نفل پڑھنے كی نیت تھی اور آپ نے غلطی سے زبان سے سنت كی نیت باندھ لی تو آپ كی نیت میں كوئی فرق نہیں آئے گا۔ دل میں جو نیت نفل كی ہے وہی نیت معتبر ہوگی خواہ زبان سے نیت كہہ دیا ہو۔ آپ كی نیت نفل كی صحیح ہے، اور نفل ہی نماز ادا ہوگی۔ واللہ تعالیٰ اعلم دارالافتاء، دارالعلوم دیوبند ناقل مولانا راشد قاسمی نیپالی2015
- نیپال سے بنگلہ دیشفي الفئة اخبار عالم·December 27, 2022ملک نیپال سے بنگلہ دیش جانے والے قومی کراٹے بازوں کو نیپال نے کیا الوداع ۔2010
- امریکہ کا بیان نیتن یاہو کے خلاففي الفئة اخبار عالم·January 4, 2023نیتن یاہو القدس میں مقدس مقامات کی حیثیت برقرار رکھنے کے وعدوں کی پاسداری کریں:205
- लोगों की परेशानियां बढ़ रही हैंفي الفئة NEWS INDIA·December 19, 2022राष्ट्रीय राजधानी दिल्ली समेत उत्तर भारत में ठिठुरन बढ़ने के साथ कोहरा पड़ने से लोगों की दिक्कत बढ़ गई है200
- اطلاعات و نشریات کی وزارت نے @YouTube کودی یہ ہدایتفي الفئة خبر ہند·December 21, 2022اطلاعات و نشریات کی وزارت نے YouTube کو ہدایت کی ہے کہ وہ کل PIB فیکٹ چیک یونٹ کی طرف سے ان چینلز کو جعلی خبروں کے بیچنے والے قرار دیئے جانے کے پیش نظر تین چینلز آج تک لائیو، نیوز ہیڈ لائنز اور سرکار اپڈیٹس کو ہٹا دیں۔2049
- دیکھئے حجاب سے نفرت کا عالمفي الفئة خبر ہند·January 20, 2023مرادآباد: ہندو کالج میں حجاب پہن کر آنے والی طالبات کو گیٹ پر روکا گیا اور حجاب اتارنے پر مجبور کیا گیا ۔203
- Vietnam's president resignsفي الفئة Global News ·January 18, 2023Vietnam: President Nguyen Xuan Phuc announces his resignation amid the ongoing anti-corruption drive. The anti-corruption drive has led to several ministers being fired in Vietnam. Earlier, two deputy prime ministers who served under President Phuc had quit.203
- مدھیش آندولن میں شہید ہونے والے کے لواحقین۔۔۔۔۔۔۔۔في الفئة خبر نیپال·January 20, 2023مدھیش پردیش حکومت نے مدھیش مظاہرے ( آندولن) کے دوران شہید ہونے والوں کے لواحقین کو 2 لاکھ روپے نقد سے نوازا ہے۔2010
- ترکی کا شکریہفي الفئة اخبار عالم·December 30, 20222019 میں خریداروں سے چارج کیے جانے سے پہلے ہر ترک فرد سالانہ اوسطاً 440 پلاسٹک بیگ استعمال کر رہا تھا۔ ضوابط کی بدولت، ترکی نے گزشتہ چار سالوں میں 23 ٹن گرین ہاؤس کے اخراج کو روکا ہے201
- ملزم کابیانفي الفئة خبر ہند·December 18, 2022جے پور قتل کیس کے ملزم کا پہلا بیان، کہا- کوئی افسوس نہیں، خدا کو جو منظور تھا وہی ہوا۔201
bottom of page







