نئی دہلی : اس وقت کی بڑی خبر سیاسی گلیارے سے آرہی ہے ۔ سابق مرکزی وزیر اور جے ڈی یو کا قد آور لیڈر شرد یادو کا انتقال ہوگیا ہے ۔ جانکاری کے مطابق شرد یادو کا انتقال ایک اسپتال میں علاج کے دوران ہوا ۔ ان دنوں میں وہ بیمار چل رہے تھے، شرد یادو
کے انتقال کی تصدیق ان کی بیٹی سبھاشنی یادو نے بھی کی ہے ۔
![](https://static.wixstatic.com/media/57a451_b8977b6d85574a1c80c38d0cf6d318bb~mv2.jpg/v1/fill/w_647,h_404,al_c,q_80,enc_auto/57a451_b8977b6d85574a1c80c38d0cf6d318bb~mv2.jpg)