top of page
نتائج البحث
النوع
الفئة
تم العثور على 927 عنصر لـ ""
- بھارت اور جاپان مشترکہ فضائی مشقفي الفئة خبر ہند·January 7, 2023بھارت اور جاپان 12 جنوری سے جاپان کے ہائیکوری ایئر بیس پر انڈین ایئر فورس اور جاپان ایئر سیلف ڈیفنس فورس پر مشتمل مشترکہ فضائی مشق، VeerGuardian2023 کے انعقاد کے لیے مکمل طور پر تیار ہیں۔ 26 جنوری تک جاری رہنے والی مشقوں کا مقصد ممالک کے درمیان فضائی دفاعی تعاون کو فروغ دینا ہے ۔407
- فضائی آلودگی کے پیشِ نظر دہلی حکومت نے لگائی پابندیفي الفئة خبر ہند·January 10, 2023دہلی حکومت نے بگڑتے ہوئے ہوا کے معیار کو دیکھتے ہوئے آج سے BS-III پٹرول اور BS-IV ڈیزل چار پہیہ گاڑیوں کے چلانے پر پابندی عائد کر دی ہے۔405
- Eight wounded in shooting at MLK event in Florida, USفي الفئة Global News ·January 23, 2023Shooting took place at Ilous Ellis Park during an MLK Car Show and Family Fun Day on Monday. Eight people have been shot during a Martin Luther King Jr Day event in the US state of Florida, with one victim listed in critical condition.405
- प्रधानमन्त्रीले के भने ?في الفئة Nepal 🇳🇵 news ·January 23, 2023सभ्यता र संस्कृतिमा नेपाल विश्वमै वैभवशाली छ : प्रधानमन्त्री प्रचण्ड403
- خون کا عطیہ دینا دوسروں میں زندہ رہناہےفي الفئة خبر ہند·December 17, 2022خون کا تحفہ ہر کیسی کو دیتے رہنا یہ اچھا طریقہ ہے دوسروں میں زندہ رہنا خون عطیہ کا کیمپ لگا کر آل انڈیا پیام انسانیت فورم کے کم وبیش 25 کارکنان نے خون کا عطیہ کیا407
- ایک نیا ریکارڈفي الفئة خبر ہند·December 17, 2022ہندوستانی تیراک #ChahatArora نے میلبورن، آسٹریلیا میں #FINAWorldSwimming Championships 2022 میں خواتین کی 50m بریسٹ اسٹروک میں ایک نیا قومی ریکارڈ قائم کیا۔406
- مرکزی وزارت صحت نے ریاستوں سے کی یہ درخواستفي الفئة خبر ہند·December 20, 2022کچھ ممالک میں COVID19 کے حالیہ بڑھتے ہوئے معاملات کے پیش نظر، مرکزی وزارت صحت نے ریاستوں/UTs سے درخواست کی ہے کہ وہ تمام #COVID19 مثبت کیسوں کے نمونے INSACOG لیبز کو بھیجیں تاکہ نئی قسموں کا پتہ لگایا جا سکے، اگر کوئی ہے۔ وزارت صحت اور INSACOG صورتحال پر گہری نظر رکھے ہوئے ہیں۔4013
- جنوبی افریقہ کے صدر سیرل کی سیاستفي الفئة اخبار عالم·December 19, 2022جنوبی افریقہ کے صدر سیرل رامافوسا مستعفی ہونے کے مطالبات کے باوجود افریقن نیشنل کانگریس کے دوبارہ رہنما منتخب ہو گئے۔403
- Indian Muslims in fearفي الفئة Global News ·January 7, 2023The demolition of more than 4,000 homes that were allegedly encroaching on railway land in India's state of Uttarakhand has been put on hold by the country's Supreme Court403
- کاٹھمانڈو: کیسے ایک نومسلمہ متوفیہ بہن کی نعش پشوپتی مندر سے سویمبھو قبرستان پہنچی۔في الفئة Nepal 🇳🇵 news ·December 2, 2022کیا اور وہیں اس نے ایک مسلمان ” محمد اسلام “ سے نکاح کیا ۔ پانچ سالوں کے بعد جب وہ نیپال آئی تو اکیس دنوں کے بعد اچانک حرکت قلب بند ہونے سے ان کا انتقال ہوگیا ۔ گھر کے لوگ انہیں ہندو رسم کے مطابق ” مندر پشوپتی ناتھ آریہ گھاٹ“ جلانے کے لئے لے گئے ۔ مگر ان کے شوہر نے فرانس سے کہا :” اسے اسلامی طریقے سے آخری رسومات انجام دو ۔ پھر کاٹھمنڈو میں اس کے خاندان والے مخمصے میں آگئے اور وہ دو گروپ میں بٹ گئے ۔ ادھر سعودی عرب سے اس صورتحال کی خبر احمد بھنڈاری نے مجھے فون پر دی اور کہا :” شیخ ! آپ اس معاملہ کو بہ حسن و خوبی سرانجام دیں“ ساتھ ہی اسی خاندان سے ”گیتا بشٹ“ کا نمبر بھی دیا ۔ تاہم یہاں کاٹھمنڈو میں نو مسلم بھائیوں میں سے ایک نے اس کے نکاح سے متعلق خدشے کا اظہار کیا اور کہا :” شیخ ! چھوڑدیجئے اس معاملے کو لاش مردہ گھر میں جاچکی ہے“۔ میں نے کہا :” احمد صاحب کے میسیج میں اس کے برسوں سے نماز روزے کا ثبوت ملتا ہے کیسے چھوڑ دیا جائے “۔ اس کے باوجود جب اس بھائی کا دل مطمئن نہ ہوا تو میں نے ٣٠ / نومبر کی علماء میٹنگ میں اس مسئلہ کو پیش کیا ۔ پھر جب وہاں سے اطمنان ہوگیا تو میں اور نومسلم عبدالحق نے گیتا بشٹ سے رابطہ کیا ۔ اس نے ہمارا پرزور ساتھ دیا ۔ اس کے ساتھ دینے سے دوسرے لوگ دب گیے ۔ یہ گیتا بھی فرانس ہی سے چھٹی پر آئی ہوئی ہے اور اس کے دین و ایمان کو دیکھتی آئی ہے ۔ ادھر فرانس سے میت کا شوہر بھی نیپال کے لئے روانہ ہوگیا ۔ جو پورے راستہ بھر میرے رابطے میں رہا ۔ جس سے ہمیں پوری ہمت ہوگئی ۔ اسلام صاحب کی آمد پر ہم دوسرے دن یعنی آج بروز جمعہ صبح کے چھ بجے پشوپتی کے لاش گھر میں گیے ۔ جہاں میت کے خاندان کی پندرہ مرد عورتیں وہاں موجود تھیں ۔ سبھوں کی تائید اور مکمل کاغذات حاصل کرنے کے بعد ہم مردہ گھر میں داخل ہوئے ۔ یہاں چار دنوں سے یہ لاش’ پورے کمرہ میں اکیلی تھی جسے شووین کے ذریعہ ہم شمبھو قبرستان پہنچے ۔ آج کا اتفاق جمعہ کی وجہ سے چار منزلہ مسجد کے مقتدین اور واٹس ایپ پر اعلان دینے پر کاٹھمنڈو کی دوسری مساجد سے تشریف لانے والے علماء کی بھرپور شرکت نے ” اسلام صاحب“ کو باغ باغ کردیا ۔ وہ بہت خوش تھے اور میت کے نیک ہونے کی تائید اس بھاری اجتماع کو قرار دے رہے تھے ۔ اللہ تعالی اس بہن کے بال بال مغفرت کرے اور پسماندگان میں مذکورہ شوہر کو صبر جمیل عطا کرے ۔ جبکہ بلک بلک کر رو رہی دو بیٹیوں کو صبر کے ساتھ ساتھ ہدایت بھی نصیب کرے ۔ ناقل: محمد نظام الدین نیپال4016
- Aaj Tak ke Top Videos best Moment Short clipفي الفئة Share th😑ught ·January 22, 20234015
- راج ناتھ سنگھ کی اپیلفي الفئة خبر ہند·December 17, 2022راج ناتھ سنگھ نے گھریلو صنعت اور غیر ملکی اصل سازوسامان بنانے والوں سے نئی ٹیکنالوجی اور سرمایہ لانے کی اپیل کی4013
bottom of page