top of page
نتائج البحث
النوع
الفئة
تم العثور على 927 عنصر لـ ""
- کیا اسلام تلوار سے پھیلافي الفئة Share th😑ught ·January 23, 2023جس درخت پر پھل ہوتاہے پتھر بھی اسی پر پھینکے جاتے ہیں، پیغمبر اسلام ﷺ کی بے داغ زندگی اور آپ علیہ السلام کی روشن تعلیمات نے انسانیت کوکچھ اسطرح متاثر کیا کہ بہت کم عرصہ میں اسلام مکہ سے نکل کر پوری دنیا میں پہنچ گیا،اسلام کی اس مقبولیت کی وجہ سے بڑی تعداد میں دینِ حق کے حاسدین بھی پیدا ہوئے، اور انہوں نے محسنِ انسانیت،غمخوارِ امت، پیغمبرﷺ ذات گرامی اور شانِ عالی پر انگلی اٹھانے کی بیجا کوشش کی ، خاص کر صلیبی جنگوں میں شکست کے بعد مغربی دُنیا نے اسکو اپنی مہم بنالیا۔اورانہوں نے سب سے زیادہ اس بات کو پھیلانے کا پروپیگنڈہ کیا کہ آپ ﷺنےتلوارکےذریعہاسلام کی نشر و اشاعت کی اور طاقت کا استعمال کرکے لوگوں کو مسلمان بنایا۔ العیاذباللہ قرآن مقدس اس باب میں واضح طور پر شاہد ہے کہ اللہ تعالیٰ نے صاف صاف ارشاد فرمایا لاإكراهَ في الدّين قدتَبَّينَ الرّشدِمِنَ الغيّ ہدایت گمراہی کے مقابلے میں واضح ہوچکی ہے لہٰذا دین کے معاملے میں کوئی جبر و اکراہ نہیں،، باطل نظریات،اور فاسدخیالات،رکھنےوالےمغربی تہذیب کے پیشواؤں، اور پیروکاروں،کو معلوم ہونا چاہیے کہ نبی اکرمﷺ کو ہدایت فرمائی گئی کہ اگر غیرمسلم اگر آپ کی دعوت کو قبول کرنے سے انکارکردیں تو آپ پر کوئی ذمہ داری نہیں،آپ پر تومحض یہ ہے کہ آپ پیغامِ ہدایت کو صاف صاف پہنچا دیں، فإن تَوَلَوّا فإنّماعليك البلاغُ المبِيْنْ جب اسلام دین کے معاملے میں جبر و اکراہ کا قائل نہیں،بلکہ اسلامی تہذیب نے دینی معاملات میں اکراہ سے منع فرمایا تو آپ ﷺ کیوں کر اپنی طاقت اور تلوارکا استعمال کرکےکسی کومسلمان بناتے،، فياللعجب آپ ﷺکی حیات طیبہ میں متعدد ایسےمواقع پیش آئے کہ آپ علیہ السلام کسی کو مسلمان بنانے پر مجبور کرتے مگر آپ نے ایسا نہیں کیا۔ ہجرت کے دوسرے سال ہی غزوۂ بدر کا واقعہ پیش آیا جس میں مکہ کے بڑے بڑے بہادر شریکِ جنگ تھے۔اللہ ربّ العزت نے مسلمانوں کو فتحِ مبین عطافرمایئ،اس جنگ میں ستر سرداران مکہ اور اعداء اسلام مارے گئے،اورستراشخاص قید کرلئے گئے اگر اسلام تلوار کے زور سے پھیلا ہوتا توان سترکوایمان لانے پرمجبور کرتے مگر آپ ﷺنے جبر و اکراہ سے قطع نظر حسن سلوک کا برتاؤ کیا۔اوراسیرانِ جنگ کو صحابہ کرام رضوان علیہم اجمعین کے سپرد کر کے ارشاد فرمایا کہ انھیں آرام و راحت کے ساتھ رکھا جائے۔ اسیران جنگ میں ''سہیل بن عمرو،،بھی تھے جو نہایت فصیح اللسان اور دریاکی روانی موجوں کی طغیانی انکی زبانوں پر بچھایا گیا تھا وہ عام مجمعوں کے اندر آپ ﷺ کےخلاف تقریریں کرتا جب وہ فتح مکہ کے موقع پر مسلمانوں کے ہاتھ لگا تو امیرالمومنین خلیفہ المسلمین حضرت عمر رضی اللہ عنہ نے آپ ﷺ سے فرمایا یا رسول االلہ ﷺ اسکے نیچے کے دو دانت اکھڑوا دیجئے تاکہ اسکی وہ فصاحت و بلاغت جسکے ذریعہ آپ پر زبان درازی کرتا ہے اسکا سدباب ہوجائے مگر آپ ﷺنے اس سے منع فرمایا۔اگرآپ ﷺ چاہتے تو سہیل بن عمرو کو ڈرا دھمکا کر اسلام قبول کرنے پر مجبور کرتے مگر نہیں،،، بیشر ایسے مقامات آئے کہ مسلمانوں کو غلبہ حاصل ہوا مسلمان اسی مؤقف میں تھے کہ انھیں ایمان لانے پر مجبور کیا جائے مگر آپ ﷺ ایسا کوئی قدم نہیں اٹھایا۔بلکہ کفار و مشرکین اسلام کی سربلندی آپ ﷺ کی عفو درگذر اورمعبودان باطل کے ناطاقطی کو دیکھ کر از خود جوق در جوق حلقۂ اسلام میں داخل ہوئے اور آپ پر بیعت کی ان تفصیلات سے اندازہ کیا جاسکتا ہے کہ جن مواقع پر غیر مسلم افراد کو ایمان لانے پر مجبور کیا جاسکتا تھا ان مواقع پر بھی آپ ﷺ جبر و اکراہ سے گریز کیا لہذا باطل و فاسد مکتبہ فکر کے لوگوں کا یہ کہنا کہ اسلام تلوار کی زور سے پھیلا بے سر و پا ہے' محمد عمر فاروق ابن محمد سلیم صاحب غفرلہ متعلم دارالعلوم دیوبند515
- دو نو مسلم بھائیوں کی مختصر کہانیفي الفئة Share th😑ught ·January 24, 2023بائیں طرف یہ شخص جان فونٹین ہیں،یہ مشہور برطانوی جاز پلیئر تھے یہ مسلمان ہوئے۔ جان نے دعوت و تبلیغ پر 4 کتابیں تحریر کیں۔ یہ دین کی دعوت لیکر 45 ملک گھومے۔ انہوں نے 50 ہزار سے زائد دعوتی کتابیں تقسیم کیں۔ بائیں جانب حمزہ دان ہیں یہ بھی برطانوی ہیں یہ 19 سال قبل مسلمان ہوئے، اسلام کی حقانیت پر ان کے مناظرے مشہور ہیں۔ ان دونوں کے ہاتھوں بے شمار غیر مسلم حلقہ بگوش اسلام ہوئے،یہ دونوں گہرے دوست ہیں۔ اللہ تعالی جسے چاہتاہے اپنے دین کی دعوت کیلئے منتخب فرمالیتا ہے ،517
- 😶🌫️في الفئة Share th😑ught ·February 6, 20235111
- اسلام کے ہمنواؤں کو اللہ کبھی رسوا نہیں کرتے ہیںفي الفئة Share th😑ught ·January 22, 2023اللہ اکبر ہے ☝ شیخ اسرار رشید: ایک مشہور عالم دین ڈائس سے گفتگو کر رہے ہیں، چوہے کا زہر پینے کے بعد بھی ان کی صحت قابل تعریف ہے۔ یہ دلچسپ واقعہ انگلینڈ میں پیش آیا عیسائیوں سے آخری متنازعہ ملاقات میں عیسائیوں نے کہا! آپ کے نبی نے فرمایا ہے کہ اگر تم عجوہ کھجور کھاؤ اور زہر بھی کھاؤ تو زہر کام نہیں کرے گا، تو کیا تم یہ ثابت کر سکتے ہو؟ شیخ اسرار: تمام عیسائیوں کے سامنے کھڑے ہو کر چوہے کا زہر پی لیا۔ اور عیسائیوں نے یہ مان لیا مگر شیخ اسرار کو کچھ نہیں ہوا، الحمدللہ وہ صحت مند ہیں۔5128
- ﺩﺷﺖ ﺗﻮ ﺩﺷﺖ ہے ﺩﺭﯾﺎ ﺑﮭﯽ ﻧﮧ ﭼﮭﻮﮌﮮ ﮨﻢ ﻧﮯ ﺑﺤﺮ ﻇﻠﻤﺎﺕ ﻣﯿﮟ ﺩﻭﮌﺍ ﺩﯾﺌﮯ ﮔﮭﻮﮌﮮ ﮨﻢ ﻧﮯ ۔ ۔ ۔في الفئة Share th😑ught ·January 23, 2023ﻋﻼﻣﮧ ﺍﻗﺒﺎﻝ کا ﯾﮧ ﺷﻌﺮ ﻋﻈﯿﻢ ﻣﺴﻠﻤﺎﻥ ﺳﭙﮧ ﺳﺎﻻﺭ ﻋﻘﺒﮧ ﺑﻦ ﻧﺎﻓﻊ کے لئے ہے۔ بحر ظلمات سے مراد دنیا کا دوسرا سب سے بڑا سمندر بحر اوقیانوس (Atlantic Ocean) ہے۔ عقبہ بن نافع نے اموی دور حکومت میں شمالی افریقہ (ﻣﻐﺮﺑﯽ ﺍﻟﺠﺰﺍﺋﺮ، ﻣﺮﺍﮐﺶ، تیونس) ﻣﯿﮟ ﺍﺳﻼﻣﯽ ﻓﺘﻮﺣﺎﺕ ﮐﺎ ﺁﻏﺎﺯ ﮐﯿﺎ۔ ﺁﭖ ﻧﮯ ﺑﺤﺮ ﺍﻭﻗﯿﺎﻧﻮﺱ ﮐﻮ ﻋﺒﻮﺭ ﮐﺮﻧﮯ ﮐﮯ ﻟﺌﮯ ﺍﭘﻨﺎ ﮔﮭﻮﮌﺍ ﺳﻤﻨﺪﺭ ﻣﯿﮟ ﮈﺍﻝ ﺩﯾﺎ ﺍﻭﺭ ﺍﻟﻠﮧ ﺗﻌﺎﻟٰﯽ ﺳﮯ ﻋﺮﺽ ﮐﯽ ﺗﮭﯽ : ’’اﮮ ﻣﯿﺮﮮ ﺍﻟﻠﮧ ﺍﮔﺮ ﯾﮧ ﺳﻤﻨﺪﺭ ﻣﯿﺮﯼ ﺭﺍﮦ ﻣﯿﮟ ﺣﺎﺋﻞ ﻧﮧ ﮨﻮﺗﺎ ﺗﻮ ﺯﻣﯿﻦ ﮐﮯ ﺁﺧﺮﯼ ﮐﻮﻧﮯ ﺗﮏ ﺗﯿﺮﺍ ﻧﺎﻡ ﺑﻠﻨﺪ ﮐﺮﺗﺎ ﭼﻼ ﺟﺎﺗﺎ،،،،،5119
- چار گستاخ ہوئے گرفتارفي الفئة اخبار عالم·January 27, 2023ہندوستان کے صوبہ مدھیہ پردیش کے ضلع اندور میں 25 جنوری کو پیغمبر علیہ السلام کو گالی دینے والے چار گستاخوں کو کل بروز جمعرات 26 جنوری کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔5113
- What is the easiest way to make the world beautiful and peaceful?في الفئة Share th😑ught ·December 14, 2022I think maybe "changing your own self" can...5132
- Rahmatullah Rajmani follow me pleaseفي الفئة Share th😑ught ·February 1, 2023515
- سینئر کانگریس رہنما اور کالم نگار انیس درانی کا انتقال، تدفین بعد نماز مغرب دہلی گیٹ قبرستان میںفي الفئة خبر ہند·January 21, 2023سینئر کانگریس رہنما، دہلی اسٹیٹ حج کمیٹی کے سابق چیئرمین، کانگریس اقلیتی شعبے کے سابق سکریٹری اور معروف کالم نگار انیس درانی کا آج ہفتے کی صبح نوئڈا کے ایک اسپتال میں انتقال ہو گیا۔ وہ 75 سال کے تھے۔ پسماندگان میں ایک بیٹی اور دو بیٹیاں ہیں ،،515
- آج کا دن اچھا رہافي الفئة Share th😑ught ·December 14, 2022کیوں کہ میں نے اس سے بات کی5111
- فیفا میچ جیت لیا میسی نےفي الفئة اخبار عالم·December 18, 2022ارجنٹینا نے فرانس کو ہرایا فائنل میچ میں اور جیت لیا فیفا ولڈ کپ۔ لوگوں میں خوشی کی لہر دوڑ پڑی، بل کہ بعضوں نے تو آپے سے باہر آکر ٹیویوں کو بھی توڑ ڈالا5115
- This Kashmiri man spent seven months, 18 hours per day, writing the Qur'an by hand...في الفئة Share th😑ught ·January 21, 2023This Kashmiri man spent seven months, 18 hours per day, writing the Qur'an by hand on a 500-metre-long scroll519
bottom of page