بائیں طرف یہ شخص جان فونٹین ہیں،یہ مشہور برطانوی جاز پلیئر تھے یہ مسلمان ہوئے۔
جان نے دعوت و تبلیغ پر 4 کتابیں تحریر کیں۔
یہ دین کی دعوت لیکر 45 ملک گھومے۔
انہوں نے 50 ہزار سے زائد دعوتی کتابیں تقسیم کیں۔
بائیں جانب حمزہ دان ہیں
یہ بھی برطانوی ہیں
یہ 19 سال قبل مسلمان ہوئے،
اسلام کی حقانیت پر ان کے مناظرے مشہور ہیں۔
ان دونوں کے ہاتھوں بے شمار غیر مسلم حلقہ بگوش اسلام ہوئے،یہ دونوں گہرے دوست ہیں۔
اللہ تعالی جسے چاہتاہے اپنے دین کی دعوت کیلئے منتخب فرمالیتا ہے ،
❤❤الحمدلله الذي وفقنا الهداية