top of page
Search Results
All (951)
Products (13)
Services (1)
Events (2)
Blog Posts (8)
Forum Posts (927)
Filter by
Type
Category
927 results found with an empty search
- Israeli forces kill five Palestinians in Jericho raidIn Global News ·February 6, 2023Ramallah, occupied West Bank – Israeli forces have shot dead at least five Palestinian men during a raid on Jericho in the eastern occupied West Bank. The large-scale raid took place in the early hours of Monday in the Aqabet Jabr refugee camp – which has been under an Israeli siege, as described by Palestinians, for more than a week – and continued until after dawn.101
- وفاقی پارلیمنٹ نیپالIn خبر نیپال·December 18, 2022وفاقی پارلیمنٹ سیکرٹریٹ ارکان پارلیمنٹ کی حاضری کا ریکارڈ رکھنے جا رہا ہے۔ ہاتھ سے لکھی حاضری کا اہتمام کرتے ہوئے ارکان پارلیمنٹ کی موجودگی ریکارڈ کرنے کے لیے الیکٹرانک حاضری کا آلہ نصب کرنے کی تیاریاں کی جا رہی ہیں۔101
- केंद्रीय स्वास्थ्य मंत्रालय ने राज्यों से यह अनुरोध किया हैIn NEWS INDIA·December 20, 2022कुछ देशों में COVID19 के हालिया बढ़ते मामलों के मद्देनजर, केंद्रीय स्वास्थ्य मंत्रालय ने राज्यों/केंद्र शासित प्रदेशों से अनुरोध किया है कि वे सभी #COVID19 सकारात्मक मामलों के नमूने INSACOG प्रयोगशालाओं को भेजें ताकि नए वेरिएंट, यदि कोई हो, को ट्रैक किया जा सके। स्वास्थ्य मंत्रालय और INSACOG स्थिति पर पैनी नजर बनाए हुए हैं।1010
- بھرت پور میں آج سے گاڑیوں کی سیٹی پر پابندیIn خبر نیپال·December 22, 2022چتون کے بھرت پور میں آج بروز جمعرات ۷ /گتے پوس سے سیٹی پر پابندی لگا دی گئی ہے۔105
- تین ڈاکوؤں کی گرفتاریIn خبر نیپال·January 1, 2023ضلع کنچن پور کے بیلوری نگر پالیکا وارڈ نمبر 1 ویشاکھ سے تین ہندوستانی ڈاکوؤں کو اسلحہ سمیت گرفتار کیا گیا ہے۔102
- तीन जना लुटेरा पक्राउ परेका छन्In Nepal 🇳🇵 news ·January 1, 2023कञ्चनपुरको बेलौरी नगरपालिका –१ वैशाखाबाट हतियारसहित तीन जना भारतीय लुटेरा पक्राउ परेका छन्।100
- नेपालका गृहमन्त्रीIn Nepal 🇳🇵 news ·January 7, 2023नेपालका वर्तमान गृहमन्त्री रवि लामिछानेले आफ्नो सुरक्षाका लागि अगाडि र पछाडि चल्ने सवारीसाधन खारेज गरेका छन् ।101
- کون بنا پردیش نمبر 1 کا وزیر اعلیٰ ؟In خبر نیپال·January 8, 2023ایمالے پارٹی کے نیتا ” حکمت کمار کارکی “ پردیش نمبر 1 کے وزیر اعلیٰ مقرر ہوگئے ہیں ۔106
- سابق وزیر اعظم نے دی موجدہ وزیراعظم کو مبارکبادIn خبر نیپال·January 9, 2023نیپالی کانگریس کے صدر ”شیر بہادر دیوبا“ نے ماؤ وادی کیندر کے صدر ”پشپا کمل دہال پرچنڈ“ کو وزیر اعظم بنائے جانے پر مبارکبادی پیش کی ہے۔107
- فرانسیسی سیریل کلر چارلسIn اخبار عالم·December 22, 2022فرانسیسی سیریل کلر چارلس سوبھراج، جسے 'دی سانپ' یا 'بکنی کلر' کا نام دیا جاتا ہے، خراب صحت کی وجہ سے نیپالی جیل سے رہا ہونے والا ہے اور وہ اپنی زیادہ تر سزا کاٹ چکا ہے۔108
- Former Maldives President Abdullah Yameen sentenced to 11 years in prison for briberyIn Global News ·December 25, 2022Maldives court sentences former President Abdulla Yameen to 11 years in prison after being found guilty of money laundering and bribery. Yameen was accused of abusing his position and taking bribe from a private company to facilitate the sale of Aarah for resort development.102
- سحری كب ختم كی جائے اور اذان كب دی جائےIn عبادات·December 4, 2022سوال : حضرت خیریت سے ہیں، ایک مسئلہ تھا وہ یہ کہ ہمارا علاقہ تلنگانہ میں ضلع نلگنڈہ کا تعلقہ مریال گوڑہ میں علماء کرام نے جو قدیم دائمی نظام الاوقات دکن حیدرآباد میں اختتام وقت سحر اور ابتداء وقت نماز فجر میں جو بیس یا بائیس منٹ کا وقفہ ہے رمضان المبارک میں چونکہ عوام الناس میں اکثریت کا معمول اذان فجر تک کھانے کا ہے جبکہ سحر کا ختم ہوچکا ہوتا ہے۔ ایسےمیں پچھلے دو سال سے خاص کر روزہ کی حفاظت کی غرض سے ابتداء وقت اذان فجر مروجہ میں سے دس مِنٹ گھٹاکر اذان دلوانے کا اہتمام کیا جانے لگا۔( یعنی جو وقفہ سحر کے آخری وقت سے فجر کے شروع وقت کے درمیان میں ہے) ۔ سوال طلب امر یہ ہے کہ کیا یہ ہمارا عمل از روۓ شرع صحیح صحیح یا غلط ؟جبکہ مقصود روزہ کی حفاظت ،یہ اذان سے ہی ممکن ہے۔ جبکہ بعضے سفراء حضرات عوام الناس میں یوں بات پھیلائی کہ یہ فقہ حنفی کے خلاف ہے، اس میں حنفی شافعی دیوبندی و بریلوی کی کوئی تفریق ہے ۔ مدلل مفصل جواب مرحمت فرماکر شکریہ کا موقع مرحمت فرمائیں۔ جزاکم اللہ خیرا بسم الله الرحمن الرحيم Fatwa: 1063-240T/M=09/1443 انتہاء وقت سحر سے احتیاطاً پانچ منٹ قبل سحری كھانا بند كردینا چاہئے اور ختم سحر كے دس منٹ (احتیاطاً) بعد اذان فجر دینی چاہئے، عوام میں اذان فجر تك سحر كھانے كا جو رواج ہے اس كو ختم كرنے كی ضرورت ہے ا س كا طریقہ یہ نہیں ہے كہ اذان فجر، صبح صادق سے پہلے ہی دیدی جائے، وقت سے پہلے اذان دینا معتبر نہیں پس آپ كے یہاں پچھلے دو سال سے روزے كی حفاظت كو پیش نظر ركھتے ہوئے جو طریقہ اپنایا گیا ہے اس كے مطابق اگر اذان فجر، سحر كا وقت ختم ہونے اور صبح صادق شروع ہونے سے پہلے دی جارہی ہے تو یہ درست نہیں ہے۔ جب پوری طرح اطمینان ہوجائے كہ سحر كا وقت ختم ہوگیا ہے اور فجر كا وقت شروع ہوگیا ہے تب اذان دینی چاہئے اس لیے احتیاط پر مبنی طریقہ یہ ہےكہ سحر كا وقت ختم ہونے كے دس منٹ بعد اذان فجر دی جائے اور لوگوں كو ختم سحر كے وقت كی اطلاع مسجد سے بذریعہ مائیك اعلان كركے یا سائرن وغیرہ بجاكر كردی جائے نیز لوگوں كو خود بھی اوقات سحر و افطار كی جنتری یا كیلنڈر سے دیكھ كر احتیاطاً پانچ منٹ پہلے سحر كھانا بند كردینا چاہئے۔ واللہ تعالیٰ اعلم دارالافتاء، دارالعلوم دیوبند ناقل۔ مولانا راشد قاسمی نیپالی106
bottom of page












