top of page
Search Results
Type
Category
927 items found for ""
- Strong earthquake jolts north ArgentinaIn Global News ·January 21, 2023In Argentina Magnitude 6.8 quake strikes 24 kilometres southwest of Campo Gallo town in Santiago del Estero province. The depth was 610KM102
- آج مختلف علاقوں میں برف باری ہوئیIn خبر ہند·December 29, 2022JammuAndKashmir: سری نگر میں آج موسم کی پہلی برف باری دیکھنے میں آئی۔ وادی کے میدانی علاقوں میں ہلکی سے اعتدال پسند برفباری ہوئی جبکہ جموں و کشمیر کے اونچے علاقوں میں درمیانی برف باری ہوئی۔ جموں ڈویژن میں دن بھر موسم ابر آلود اور سرد رہا۔106
- کار حادثہIn خبر نیپال·December 29, 2022لامجنگ میں جیپ حادثے میں ایک کی موت اور 8افراد زخمی۔103
- وزیر داخلہ وزیر اعظم کے ساتھ ۔۔۔۔In خبر ہند·December 30, 2022وزیر اعظمnarendramodi جی کی ماں ہیرا با کے انتقال کے بارے میں سن کر بہت دکھ ہوا۔ ماں انسان کی زندگی کی پہلی ساتھی اور استاد ہوتی ہے جس کو کھونے کا درد بلاشبہ دنیا کا سب سے بڑا دکھ ہوتا ہے۔102
- مسلمانوں نے پیش کیا قومی یک جہتی کا حقیقی ثبوتIn خبر ہند·January 16, 2023مہاراشٹرا میں مسلم خاندان نے ہندؤں کے پروگرام کے لیے 60 ایکڑ زمین پر کھڑی فصل کاٹ دی ہے۔ اتنا ہی نہیں؛ بل کہ مسلم خاندان نے یہ زمین 5 دنوں کے لیے مفت بھی دی ہے۔104
- मुसलमानों ने राष्ट्रीय एकता का वास्तविक प्रमाण दिया हैIn NEWS INDIA·January 16, 2023महाराष्ट्र : हिंदुओं के कार्यक्रम के लिए मुस्लिम परिवार ने 60 एकड़ जमीन पर खड़ी फसल काट दी ◆ इतना ही नहीं मुस्लिम परिवार ने जमीन को 5 दिनों के लिए फ्री में भी दे दी।100
- शिक्षामन्त्री खनाल को भनाईIn Nepal 🇳🇵 news ·January 17, 2023शैक्षिक गुणस्तर सुधारका लागि नीति तथा कार्यक्रम छिट्टै ल्याउँछौँ : नवनियुक्त शिक्षामन्त्री खनाल।100
- गुजरात दंगों का ज़िम्मेदार कौन?In NEWS INDIA·January 20, 2023ब्रिटेन सरकार की गोपनीय जांच में "प्रधानमंत्री नरेंद्र मोदी सीधे तौर पर 2002 के गुजरात दंगों के लिए जिम्मेदार"100
- प्रहरीको पम्प सञ्चालकहरूलाई आग्रहIn Nepal 🇳🇵 news ·January 26, 2023बोतल र जर्किनलगायतमा पेट्रोलियम पदार्थ भरेर बिक्री नगर्न प्रहरीले पम्प सञ्चालकहरूलाई आग्रह गरेको छ।100
- معمولی مذی كا نكلنا بھی ناقض وضو ہےIn فتوى·December 3, 2022سوال : کتنی مقدار میں مذی نکلنے سے وضو ٹوٹ جاتا ہے؟ نیز اگر مذی طے مقدار سے کم نکلے تو استنجاء کرنا واجب ہوگا یا نہیں ؟ جواب : بسم الله الرحمن الرحيم مذی نكلنے سے وضو ٹوٹ جاتا ہے اگرچہ وہ قطرہ سے كم ہو۔ اگر بدن یا كپڑے پر مذی لگ جائے تو اسے دھوكر صاف كرلے۔ قال في الهندية: المذي ينقض الوضوء. (ج: 1/60، عالمگیری، اتحاد) واللہ تعالیٰ اعلم دارالافتاء، دارالعلوم دیوبند ناقل: محمد نظام الدین نیپال105
- Twitter suffers 🐦In Global News ·December 29, 2022Twitter suffers major outage, leaving users unable to log on to the social media platform103
- معذور كی امامتIn عبادات·December 4, 2022سوال : ہمارے محلہ کی مسجد میں جو امام صاحب ہے ان کا بایا ہاتھ بالکل کام نہیں کرتا جس کی وجہ سے لوگوں کا ماننا ہے کہ وہ استنجا وغیرہ کس طرح کرتے ہیں، اور ان کے پیچھے صحیح حفاظ بھی نماز ادا کرتے ہیں تو ایسے امام کی امامت جائز ہے یا نہیں ؟ تفصیلی جواب مطلوب ہے۔ بسم الله الرحمن الرحيم Fatwa: 1026-866/B=09/1443 اتنی بات تو ہر نمازی جانتا ہے كہ ناپاكی كی حالت میں نماز نہیں ہوتی ہے اگر وہ امام صاحب كسی طرح بھی استنجا كرلیتے ہیں اور صحیح طریقہ پر پاكی حاصل كرلیتے ہیں تو ان كے پیچھے تمام مقتدیوں كی نماز صحیح ہوجاتی ہے۔ ویسے متولی كو چاہئے كہ جب غیر معذور موجود ہیں تو ان ہی كو امام بنانا اولی اور بہتر ہے۔ Fatwa: 1026-866/B=09/1443 اتنی بات تو ہر نمازی جانتا ہے كہ ناپاكی كی حالت میں نماز نہیں ہوتی ہے اگر وہ امام صاحب كسی طرح بھی استنجا كرلیتے ہیں اور صحیح طریقہ پر پاكی حاصل كرلیتے ہیں تو ان كے پیچھے تمام مقتدیوں كی نماز صحیح ہوجاتی ہے۔ ویسے متولی كو چاہئے كہ جب غیر معذور موجود ہیں تو ان ہی كو امام بنانا اولی اور بہتر ہے۔ واللہ تعالیٰ اعلم دارالافتاء، دارالعلوم دیوبند ناقل۔ مولانا راشد قاسمی نیپالی دارالافتاء، دارالعلوم دیوبند103
bottom of page