top of page
Search Results
Type
Category
927 items found for ""
- وزارت صحت نے اس پیغام کو جعلی قرار دے دیاIn خبر ہند·December 22, 2022وزارت صحت نے اس پیغام کو جعلی اور گمراہ کن قرار دیا ہے جو COVID19 کے XBB قسم کے حوالے سے سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر پھیل رہا ہے۔ MoHFW_INDIA لوگوں سے درخواست کرتا ہے کہ وہ جعلی پیغامات پر توجہ نہ دیں۔207
- ہوائی جہاز حادثے میں 40 ہلاکIn خبر نیپال·January 15, 2023کاٹھمانڈو سے پوکھارا جانے والا YetiAirlines کا ہوائی جہاز راستے میں گر گیا ہے جس کی وجہ سے کم و بیش 40 افراد ہلاک ہوگئے ہیں فوج کے ترجمان کرشنا بھنڈاری نے ایجنسی کو بتایا، "ہمیں مزید لاشوں کی برآمدگی کی امید ہے۔"2021
- What is Fiqh?In Islamic law e,g, Fiqh/Hukum·November 29, 2022Etymologically: Understanding deeply. Terminologically (by the perspective of Islamic law): Law2011
- नेपाल राजनीतिकIn Nepal 🇳🇵 news ·December 17, 2022प्रचण्डले प्रधानमन्त्री मागेपछि देउवाले भेटे माधव कुमार नेपाल।202
- آج کسانوں کا قومی دن منایا جا ئے گاIn خبر ہند·December 23, 2022کسانوں کا قومی دن آج منایا جا رہا ہے۔ یہ دن ملک کے پانچویں وزیر اعظم چودھری چرن سنگھ کے یوم پیدائش کے موقع پر منایا جاتا ہے۔ اس موقع پر ملک میں کسانوں کی فلاح و بہبود میں ان کے تعاون کو یاد کیا جاتا ہے۔204
- How many Indians will perform Hajj this year?In NEWS INDIA·January 9, 2023Over 1.75 lakh Indians will perform Haj this year. Minority Affairs Minister smritiirani says India has signed Haj 2023 bilateral agreement with Kingdom of Saudi Arabia. India’s Haj Policy 2023 to be announced in next few days & portal of Haj Committee of India will be open soon202
- سندیپ لامیچھانے کی رہائی ۔۔۔۔۔In خبر نیپال·January 13, 2023پاٹن ہائی کورٹ نے ملک کے نامور کرکٹر ”سندیپ لامیچھانے“ سے 20 لاکھ کا عہد نامہ لے کر ان کو رہا کرنے کا حکم جاری کر دیا ہے۔206
- ترک کا ہوائی اڈہ 🤯In اخبار عالم·January 7, 2023یوروکنٹرول کے تازہ ترین اعداد و شمار کے مطابق، ترکی کا میگا استنبول ہوائی اڈہ 2022 میں یورپ کا مصروف ترین ہوائی اڈہ بن گیا اور یہ یورپ کا واحد ہوائی اڈہ بھی ہے جس نے وبا سے پہلے کی پروازوں کے اعداد و شمار کو حاصل کیا201
- نیوزی لینڈ کی وزیر اعظم ہوئی مستعفیIn اخبار عالم·January 19, 2023نیوزی لینڈ کی وزیر اعظم جیسنڈا آرڈرن نے اپنے مستعفی ہونے کا اعلان کر دیا ہے۔204
- نیپال سیاستIn خبر نیپال·December 17, 2022پرچنڈ نے سابق وزیر اعظم شیر بہادر دیوبا سے ملاقات کرکے کہا اس مرتبہ وزیر اعظم میں بنوں گا آپ میرا ساتھ دیجئے ۔206
- नेपाल राजनीतिकIn Nepal 🇳🇵 news ·December 17, 2022प्रधानमन्त्री देउवा र प्रचण्डबीच भेटवार्ता, सत्ता समीकरण र अध्यादेशबारे छलफल।200
- کووڈ رہنما خطوط پر عمل کریںIn خبر ہند·December 22, 2022بیرون ملک کووڈ کے بڑھتے ہوئے انفیکشن کے پیش نظر مرکزی حکومت لوگوں کو مشورہ دیتی ہے کہ وہ کووڈ کے رہنما خطوط پر عمل کریں اور ٹیکہ لگائیں۔ ⦁ حکومت نے کہا – ملک کووڈ کی کسی بھی صورتحال سے نمٹنے کے لیے پوری طرح تیار ہے۔203
bottom of page