آج بہ روز اتوار، یکم ماگھ 2079 کو صبح 10:32 بجے کاٹھمانڈو سے پوکھرا کے لیے جانے والا طیارہ 68 مسافروں اور عملے کے 4 ارکان کے ساتھ نیاگاؤں، پوکھرا میٹروپولیٹن سٹی، کاسکی ضلع کے قریب 11 بجے گر کر تباہ ہو گیا ہے جس پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے نیپال حکومت نے سوموار 2 گتے ماگھ 2079 کو سوگ کی چھٹی دینے کے فیصلہ کیا ہے۔
![](https://static.wixstatic.com/media/8d016c_a39b6ab8c902435fb07be6fb36031783~mv2.jpg/v1/fill/w_720,h_589,al_c,q_85,enc_auto/8d016c_a39b6ab8c902435fb07be6fb36031783~mv2.jpg)