پہلے شاید کبھی ایسا ہوا ہوکہ گھر کے سربراہ سے لےکر سب سے چھوٹی اولاد تک سب نے ایک ساتھ قرآن حفظ کرنے کی سعادت حاصل کی ہو۔ یہ غزہ کے انجینئر طارق اسلیم کا گھرانا ہے۔ جسکے تمام افراد (والدین اور 7 بچوں) نے حفظِ کلام پاک کی سند حاصل کی ہے۔ (الجزیرہ)