یہ دریاۓ فرات کا منظر ہے جو ان 3 سالوں میں 80% خشک ہوا ، اب وہ دن دور نہیں جب یہ اپنے خزانے کا پہاڑ ظاہر کرے گا اور اس پر خون ریز جنگ ہوگی 100 میں 99 انسان مارے جائیں گے اس جنگ کے فوراً بعد امام مہدی کا ظہور ہوگا سن لو کان کھول کر ، سیاست کے چنگل سے نکلو اور اپنے اللہ کے پاس آجاؤ ورنہ تباہ وبرباد ہوجاؤ گے ، ظہور امام مہدی کی ساری نشانیاں پوری ہوچکی ہیں وقت یہ فیصلہ کرے گا کب کہاں کیسے وہ آئے گا اور بیعت لےگا ، بیشک وہ 1 ہفتے کے اندر ہو یا مہینہ یا ایک سال ہو ، اس کے آنے سے دنیا کے مسلمان پر امن ہو جاۓ گا لیکن جنگوں کیلۓ ہماوقت تیار رہنا ہوگا
بہرحال جو نہیں جانتے تو انکے لیے یہ حدیث پیش خدمت ہے
عن أبي هريرة رضي الله عنه مرفوعاً: «لا تقوم الساعة حتى يحسر الفرات عن جبل من ذهب يُقْتَتَلُ عليه، فَيُقْتَلُ من كل مائة تسعة وتسعون، فيقول كل رجل منهم: لعلي أن أكون أنا أنجو». وفي رواية: «يوشك أن يحسر الفرات عن كنز من ذهب، فمن حضره فلا يأخذ منه شيئا»
(صحیح-متفق علیہ)
ابو ہریرہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: ”قیامت اس وقت تک قائم نہیں ہوگی جب تک کہ دریائے فرات سے سونے کا پہاڑ نہ نکل آئے جس پر لڑائی ہوگی
😳😪😥💯