نو منتخب وزیر تعلیم ” ششر کھنال “ نے کہا ہے کہ ہم بہت ہی جلد تعلیمی معیار کو بہتر بنانے کے لیے پالیسیاں اور پروگرام لائیں گے۔