راجستھان میں ایک بار پھر سردی نے اپنا اثر دکھانا شروع کردیا ہے۔ سیکر کے فتح پور شیخاوتی میں آج صبح کم سے کم درجہ حرارت 1.0 ڈگری سیلسیس اور چورو میں 1.6 ڈگری سیلسیس ریکارڈ کیا گیا۔ ریاست کے تمام ڈویژنوں میں کم
سے کم درجہ حرارت 10 ڈگری سے نیچے ریکارڈ کیا گیا۔