وقف بورڈملازمین کے احتجاج کا آٹھواں دن: بورڈ ملازمین نے ڈویزنل کمشنر کو سونپا میمورنڈم
وقت پر تنخواہ جاری کرنے، ماہانہ بورڈ میٹنگ کرنے اور ناکارہ بورڈ ممبران کے خلاف سخت قانونی ایکشن لینے کا مطالبہ، ڈویزنل کمشنر آفس کے باہر بورڈ ملازمین نے درج کرایا احتجاج