نیپال کے پوکھرا ضلع میں طیارہ حادثے میں ہلاک ہونے والے غازی پور کے چار لوگوں کی لاشیں لانے کے تمام اخراجات اتر پردیش حکومت برداشت کرے گی۔ سی ایم یوگی آدتیہ ناتھ نے بھی مرنے والوں کے لواحقین کو پانچ پانچ لاکھ روپے دینے کا اعلان کیا ہے۔
top of page
bottom of page