جی ایس ٹی کونسل نے ایتھل الکحل پر ٹیکس کی شرح کو 18 سے کم کرکے 5 فیصد کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ چھلکا سمیت دالوں کی بھوسی پر ٹیکس کی شرح ختم کردی