صدر دروپدی مرمو اور نائب صدر جگدیپ دھنکھڑ نے نئے سال 2023 کے موقع پر لوگوں کو مبارکباد دی۔ صدر مرمو نے لوگوں پر زور دیا کہ وہ قوم کے اتحاد، سالمیت اور جامع ترقی کے لیے خود کو وقف کر دیں۔