پھر پروین توگڑیا مسلمانوں کے خلاف زہر اگلاہے ۔ اس نے کہاہے کہ ہندوستان کے آئین میں تبدیلی کرکے مسلمانوں کو تمام عہدوں سے ہٹا دوں گا ۔