دہلی حکومت نے موجودہ کولڈ ویو کے حالات کے پیش نظر تمام نجی اسکولوں کو 15 جنوری تک بند رکھنے کا مشورہ دیا ہے۔
دہلی کے بیشتر پرائیویٹ اسکولوں میں 8 جنوری تک موسم سرما کی تعطیلات تھیں اور وہ کل کھلنے والے تھے۔ اسی درمیان پھر سے بند رکھنے کا حکم دے دیا گیا