اسکول، کالجز اور یونیورسٹیز کے طلبہ و طالبات کے لئے بڑی خوشخبری
صدر ایردوان نے فروری سے ملک بھر کے 50 لاکھ طلبہ و طالبات کو مفت کھانے کی سہولت فراہم کرنے کا اعلان کیا ہے
اس وقت 18 لاکھ اسٹوڈنٹس کو مفت کھانے کی سہولت حاصل ہے جو فروری سے 50 لاکھ تک بڑھا دی جائے گی