مالدیپ کی عدالت نے سابق صدر عبداللہ یامین کو منی لانڈرنگ اور رشوت ستانی کا جرم ثابت ہونے پر 11 سال قید کی سزا سنادی۔
یامین پر الزام تھا کہ انہوں نے اپنے عہدے کا غلط استعمال کرتے ہوئے ایک نجی کمپنی سے رشوت لے کر ریزورٹ کی ترقی کے لیے آڑہ کی فروخت میں سہولت فراہم کی۔