ایران میں سابق نائب وزیر دفاع کو جاسوسی کے الزام میں پھانسی دے دی گئی ہے۔ وہ ایران کے ساتھ ساتھ برطانوی شہری بھی تھے۔ مغربی ممالک نے دھمکی دیتے ہوئے کہا ہے کہ ایران کو ’اس کا جواب‘ دیا جائے گا