وزیر داخلہ روی لامیچھانے کہا ہے کہ کوئی بھی نیتا، لیڈر اپنے لوگوں کی رہائی کے لیے دباؤ نہ ڈالیں۔ ہر کسی کو اصول و ضوابط پر عمل کرنا چاہیے۔ ہم کسی قسم کی بے ضابطگی میں ملوث نہیں ہوں گے، ہم کسی بھی قسم کے کھوٹالے میں شامل نہیں رہیں گے۔
0 comments
Like
Comments
Commenting on this post isn't available anymore. Contact the site owner for more info.