چین میں کورونا وائرس کی نئی شکل سامنے آنے کے بعد وزارت صحت نیپال نے باشندگان نیپال کو محتاط رہنے کی ہدایت کی ہے۔