مدھیش پردیش حکومت نے مدھیش مظاہرے ( آندولن) کے دوران شہید ہونے والوں کے لواحقین کو 2 لاکھ روپے نقد سے نوازا ہے۔