راجستھان کی گہلوت سرکار غریبوں کو اب ایک سلنڈر 500 روپے میں دے گی ایک سال میں 12 سلنڈر دیئے جائیں گے 1؍ اپریل 2023 سے ہوگا نافذ۔