پارلیمنٹ کا سرمائی اجلاس اپنے شیڈول سے چھ دن پہلے کل تک ملتوی کر دیا جائے گا۔ پارلیمانی امور کے وزیر پرہلاد جوشی کا کہنا ہے کہ بزنس ایڈوائزری کمیٹی نے ایوان کی کارروائی کل تک ملتوی کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
0 comments
Like
Comments
Commenting on this post isn't available anymore. Contact the site owner for more info.