جے اینڈ کے پولیس کے ڈائریکٹر جنرل دل باغ سنگھ کا کہنا ہے کہ اس سال دراندازی پچھلے سالوں کے مقابلے میں کم رہی ہے۔ دل باغ سنگھ کا کہنا ہے کہ ہمارا سرحدی سیکورٹی گرڈ مضبوطی سے کام کر رہا ہے اور سیکورٹی فورسز اور فوج سرحد پار سے دراندازی کی کسی بھی کوشش کو ناکام بنا دیں گے۔
top of page
bottom of page