سوال : کتنی مقدار میں مذی نکلنے سے وضو ٹوٹ جاتا ہے؟ نیز اگر مذی طے مقدار سے کم نکلے تو استنجاء کرنا واجب ہوگا یا نہیں ؟
جواب :
بسم الله الرحمن الرحيم
مذی نكلنے سے وضو ٹوٹ جاتا ہے اگرچہ وہ قطرہ سے كم ہو۔ اگر بدن یا كپڑے پر مذی لگ جائے تو اسے دھوكر صاف كرلے۔
قال في الهندية: المذي ينقض الوضوء. (ج: 1/60، عالمگیری، اتحاد)
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
ناقل: محمد نظام الدین نیپال