top of page
نتائج البحث
الكل (950)
المنتجات (13)
الخدمات (1)
الأحداث(2)
مشورات المدونة (7)
منشورات المنتدى (927)
تصفية حسب
النوع
الفئة
تم العثور على 927 نتيجة مع بحث فارغ
- ٹیسلا کی الیکٹرک گاڑیاں چین میں اب زیادہ معیاری قیمت پر دستیابفي الفئة اخبار عالم·January 17, 2023ٹیسلا کی تیار کردہ الیکٹرک گاڑیاں چین میں اب زیادہ معیاری قیمت پر دستیاب ہو گئی ہیں۔ یہ کمپنی دوسری مرتبہ اپنی گاڑیوں کی قیمتوں میں کمی کر رہی ہے۔ تاہم کچھ خریدار جنہوں نے اس کمی سے قبل مہنگی قیمتوں میں گاڑیاں خریدیں وہ اس بات سے زیادہ خوش نہیں ہیں۔202
- نیپال سیاستفي الفئة خبر نیپال·December 18, 2022الیکشن کمیشن سمانو پاتک اراکین اسمبلی کو سرٹیفکیٹ فراہم کر رہا ہے۔203
- وزیر داخلہ نے اٹل بہاری واجپائی کو خراج عقیدت پیش کیفي الفئة خبر ہند·December 25, 2022وزیر داخلہ امیت شاہ نے سابق وزیر اعظم اٹل بہاری واجپائی کو نئی دہلی میں سدیو اٹل میموریل میں ان کی یوم پیدائش پر خراج عقیدت پیش کیا۔ وہ کہتے ہیں کہ واجپائی جی حب الوطنی، فرض شناسی اور لگن ہمیشہ لوگوں کو ملک کی خدمت کرنے کی ترغیب دیتے رہیں گے۔205
- Health Minister will visit the hospitalفي الفئة NEWS INDIA·December 27, 2022Union Health Minister mansukhmandviya to visit Safdarjung Hospital in New Delhi. He will be present there during the scheduled mock drill of the hospital to handle any kind of emergent situation in view of rising COVID cases globally.201
- लोगों की परेशानियां बढ़ रही हैंفي الفئة NEWS INDIA·December 19, 2022राष्ट्रीय राजधानी दिल्ली समेत उत्तर भारत में ठिठुरन बढ़ने के साथ कोहरा पड़ने से लोगों की दिक्कत बढ़ गई है200
- اطلاعات و نشریات کی وزارت نے @YouTube کودی یہ ہدایتفي الفئة خبر ہند·December 21, 2022اطلاعات و نشریات کی وزارت نے YouTube کو ہدایت کی ہے کہ وہ کل PIB فیکٹ چیک یونٹ کی طرف سے ان چینلز کو جعلی خبروں کے بیچنے والے قرار دیئے جانے کے پیش نظر تین چینلز آج تک لائیو، نیوز ہیڈ لائنز اور سرکار اپڈیٹس کو ہٹا دیں۔2049
- دیکھئے حجاب سے نفرت کا عالمفي الفئة خبر ہند·January 20, 2023مرادآباد: ہندو کالج میں حجاب پہن کر آنے والی طالبات کو گیٹ پر روکا گیا اور حجاب اتارنے پر مجبور کیا گیا ۔203
- Vietnam's president resignsفي الفئة Global News ·January 18, 2023Vietnam: President Nguyen Xuan Phuc announces his resignation amid the ongoing anti-corruption drive. The anti-corruption drive has led to several ministers being fired in Vietnam. Earlier, two deputy prime ministers who served under President Phuc had quit.203
- پرچنڈ کا دو ٹوک فیصلہفي الفئة خبر نیپال·December 25, 2022آج پرچنڈ نے کہا کہ ہم اسی اتحاد سے وزیر اعظم بنیں گے اگر نہیں تو اتحاد چھوڑ کر ایمالے سے بات کریں گے اور اگر یہ بھی ممکن نہ ہوا تو اپوزیشن میں رہیں گے۔ نیز پرچنڈ نے کہا ہے کہ پارٹی کو اور خود مجھے بھی قومی اور بین الاقوامی محاصرے میں ڈال دیا گیا تھا۔209
- نفل نماز كی نیت میں غلطی ہوجانافي الفئة فتوى·December 4, 2022سوال : نفل نماز کےلیے غلطی سے سنت کی نیت کرلی اور نیت باندھنے کے بعد خیال آیا کہ غلط نیت کی ہے تو اب کیا کیا جائے؟ کیا نماز توڑ کر دوبارہ صحیح نیت کی جائے؟ بسم الله الرحمن الرحيم Fatwa: 1058-897/B=09/1443 نیت كا تعلق دل سے ہوتا ہے اور اسی كا اعتبار ہوتا ہے۔ اگر دل میں نفل پڑھنے كی نیت تھی اور آپ نے غلطی سے زبان سے سنت كی نیت باندھ لی تو آپ كی نیت میں كوئی فرق نہیں آئے گا۔ دل میں جو نیت نفل كی ہے وہی نیت معتبر ہوگی خواہ زبان سے نیت كہہ دیا ہو۔ آپ كی نیت نفل كی صحیح ہے، اور نفل ہی نماز ادا ہوگی۔ واللہ تعالیٰ اعلم دارالافتاء، دارالعلوم دیوبند ناقل مولانا راشد قاسمی نیپالی2015
- نیپال سے بنگلہ دیشفي الفئة اخبار عالم·December 27, 2022ملک نیپال سے بنگلہ دیش جانے والے قومی کراٹے بازوں کو نیپال نے کیا الوداع ۔2010
- امریکہ کا بیان نیتن یاہو کے خلاففي الفئة اخبار عالم·January 4, 2023نیتن یاہو القدس میں مقدس مقامات کی حیثیت برقرار رکھنے کے وعدوں کی پاسداری کریں:205
bottom of page