top of page
نتائج البحث
الكل (950)
المنتجات (13)
الخدمات (1)
الأحداث(2)
مشورات المدونة (7)
منشورات المنتدى (927)
تصفية حسب
النوع
الفئة
تم العثور على 927 نتيجة مع بحث فارغ
- ایک آفیسر سمیت تین فوجی ہلاکفي الفئة خبر ہند·January 11, 2023جموں و کشمیر: بھارتی فوج کے ایک جونیئر کمیشنڈ آفیسر (جے سی او) سمیت تین فوجی اس وقت ہلاک ہوگئے جب وہ ضلع کپواڑہ میں ایل او سی کے ساتھ ماچل سیکٹر میں گہری کھائی میں پھسل گئے۔308
- Rama phosa wins againفي الفئة Global News ·December 19, 2022south african president cyrilramaphosa re-elected as the leader of the governing african national congress, anc at a party leadership contest. ramaphosa secured re-election for a second 5-year term as anc leader at five-day gathering held in johannesburg.305
- 20 لوگوں کی موتفي الفئة اخبار عالم·December 25, 2022روس میں نرسنگ ہوم کے اندر آگ لگنے کی وجہ سے 20 افراد ہلاک ہوگئے ہیں ۔3010
- Happy National Flag Dayفي الفئة Nepal 🇳🇵 news ·December 16, 2022Happy National Flag Day to Everyone: राष्ट्रिय झण्डा दिवस को शुभकामना! ❤️🇳🇵 Writer: नेजामुद्दीन क़ासमी300
- سیاستفي الفئة خبر نیپال·December 17, 2022جنتا سماج وادی پارٹی کی سیاسی کمیٹی بیٹھک ۱۸/ اور ۱۹ /گتے پوس کو ہوگی ۔ مخبر: محمد نظام الدین قاسمی3013
- Rail durghatnaفي الفئة Nepal 🇳🇵 news ·December 18, 2022रड लोड गरेर रोकि राखेको ट्रकको छेउमा गएर कार ठोकिदा बुटवल-भैरहवा सडक खण्डमा केही दिन अगाडि दुर्घटना भएको थियो भने मानवीय क्षेती भने भएको थिएन । रातको समयमा सवरी साधन चलाउदा ट्राफिक नियमको पुर्ण पालना गर्नु हुन सबैमा अनुरोध छ । #FollowTrafficRule306
- گوپال رائے نے حکام کو دی ہدایتفي الفئة خبر ہند·December 20, 2022قومی راجدھانی میں فضائی آلودگی، Delhi کے وزیر ماحولیات گوپال رائے نے حکام کو دہلی میں آج سے شروع ہونے والی 10 روزہ کھلی آگ کے خلاف خصوصی مہم چلانے کی ہدایت کی ہے۔ خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف کارروائی کے لیے مختلف اداروں کی 611 ٹیمیں تشکیل دی گئیں۔303
- چین کے ساتھ تجارتی راستے کو مکمل طور پر کھولنے کی کوششفي الفئة خبر نیپال·December 21, 2022آج نیکپا ماؤوادی کے صدر پشپ کمل دہال "پرچنڈ" نے کہا ہے کہ چین کے ساتھ تاتوپانی تجارتی راستے کو مکمل طور پر کھولنے کی کوشش کی جا رہی ہے۔ پشپ کمل دہال "پرچنڈ"3017
- سپریم کورٹ نے الٰہ آباد ہائی کورٹ کے حکم پر روک لگائیفي الفئة خبر ہند·January 3, 2023سپریم کورٹ نے 2003 میں جیلر کو دھمکی دینے کے الزام میں اتر پردیش کے سابق ایم ایل اے انصاری کو مجرم قرار دینے کے الٰہ آباد ہائی کورٹ کے حکم پر روک لگا دی309
- طیارہ حادثے میں ہلاک ہونے والے غازی پور کے چار لوگوں کے لواحقین کو پانچ لاکھ روپے دینےکا اعلانفي الفئة خبر ہند·January 17, 2023نیپال کے پوکھرا ضلع میں طیارہ حادثے میں ہلاک ہونے والے غازی پور کے چار لوگوں کی لاشیں لانے کے تمام اخراجات اتر پردیش حکومت برداشت کرے گی۔ سی ایم یوگی آدتیہ ناتھ نے بھی مرنے والوں کے لواحقین کو پانچ پانچ لاکھ روپے دینے کا اعلان کیا ہے۔305
- गृहमन्त्रीले फेरि दिए ठूलो धम्की !في الفئة Nepal 🇳🇵 news ·January 22, 2023हिजो बोलेका शब्द-शब्दको हेक्का छ, सबै ‘फरार’ समातिन्छन्- गृहमन्त्री लामिछाने।303
- برازیل میں حکومت کے خلاف آواز اٹھانے پر کئی سو افراد زیر حراست میں لے لیا گیافي الفئة اخبار عالم·January 10, 2023برازیل: سابق صدر جیر بولسونارو کے حامیوں کے دارالحکومت برازیلیا میں کانگریس، صدارتی محل اور سپریم کورٹ پر دھاوا بولنے کے بعد لگ بھگ 1500 افراد کو حراست میں لے لیا گیا303
bottom of page