تصویر میں جو آپ دیکھ رہے ہیں یہ خلافتِ اسلامیہ کے سکے کی تصویر نہیں ہے
بلکہ یہ انگلینڈ میں استعمال ہونے والا سکہ ہے
اس کے ایک طرف لکھا ہے
لا الہ الااللہ اور کناروں پر محمد رسول اللہ لکھا ہوا ہے
یہ کرک کڈ برائٹ شائر انگلینڈ میں انگریز بادشاہ کے خزانے سے دریافت ہوا ہے!
یہ سکہ انگلینڈ کے بادشاہ Offa rex نے جاری کیا
جسے Offa off Merccia کہا جاتا ہے
مسلمانوں کی ترقی اور معیشت میں عروج پر ہونے اور علوم و فنون میں دنیا کے مقتداء و رہمنا ہونے کی وجہ دنیا تقریبا ہر معاملے میں مسلمانوں کی نقالی کرتی تھی!
تعلیم و لباس و علوم و فنون حتی کہ زبان اور معیشت کے اصولوں میں بھی مسلمانوں کی نقالی کی جاتی تھی!
ایک وہ وقت تھا کہ جب اسلامی کرنسی سب سے پاور فل ہوتی تھی اور دنیا کی معیشت میں اتار چڑھاؤ کا فیصلہ اللہ کے حکم سے مسلمان کرتے تھے!
اور ایک یہ وقت ہے کہ مسلمان اپنی معاشیات و اقتصادیات غیروں کی طرف دیکھ کر درست کرتے ہیں
ہمارے عروج کا وہ دور بھی تھا کہ برطانیہ میں اسلامی سکہ رائج تھا
اور ذلت کا دور دیکھ ہی رہے ہیں!
مگر آزاد ذہنوں کے لیئے اتنا بھی کافی ہے کہ لبرلز اور دنیا داروں نے جن کو اپنا آقا بنا رکھا ہے کسی دور میں وہ ہمارے اجداد کے غلام ہوا کرتے تھے
اور ہم غلاموں کی اولاد کو غلام ہی سمجھتے ہیں خواہ وہ کتنی ہی ترقی کر جائیں
رہی ہماری حالت تو یہ ہم میں چھپے لبرلز منافقین کی وجہ سے ہے
ورنہ
ذرا نم ہو تو یہ مٹی بڑی زرخیز ہے ،،