آج بروز جمعرات جرمنی کے سفیر تھامس پرنس نے سنگھ دربار میں نیپال کے وزیراعظم عزت مآب ”پشپا کمل دہال پرچنڈ “ سے ملاقات کی ہے۔