حکومت ۲۷/ گتے پوس بدھ کے دن پرتھوی جینتی کے موقع پر عام تعطیل دینے جا رہی ہے۔ ۲۵/ گتے پوس پیر کے دن شام میں منعقد ہونے والے وزراء کونسل کے اجلاس میں یہ فیصلہ لیا گیا ہے۔
0 تعليق
إعجاب
تعليقات
لم يعد التعليق على هذا المنشور متاحاً بعد الآن. اتصل بمالك الموقع لمزيد من المعلومات.