پارلیمانی انتخابات میں سب سے بڑی پارٹی بننے والی نیپالی کانگریس، دوسری سب سے بڑی پارٹی CPN-UML اور تیسری بڑی پارٹی CPN-Maoist مرکزی حکومت کی تشکیل کے لیے اندرونی ہوم ورک میں مصروف ہیں۔مخبر: محمد نظام الدین قاسمی