وزیر اعظم مودی نے کہا کہ سال 2022 میں ہندوستان کی کامیابی نے اسے دنیا میں ایک خاص مقام بنایا ہے۔
آل انڈیا ریڈیو سے پروگرام من کی_بات میں، وزیر اعظم نے لوگوں سے اپیل کی کہ وہ کئی ممالک میں کووڈ مریضوں کی بڑھتی ہوئی تعداد کے پیش نظر احتیاط کریں۔ اور ساودھان رہیں ،پردھان منتری نے کہا بھارت جلد ہی اس کالازار مہلک بیماری سے چھٹکارا پاجائے گا ،،،،،