اے آئی ایم آئی ایم پارٹی کے بہار کے ریاستی صدر جناب اختر الایمان نے آج ودھان سبھا بھون کے باہر احتجاج کرتے ہوئے سیمانچل کے سیلاب متاثرین کو معاوضہ دینے اور کٹاؤ سے متاثرہ علاقوں میں گاؤں کے تحفظ کے کام کروانے کا مطالبہ کیا۔
مخبر: محمد نظام الدین قاسمی