سورت – نوساری قومی شاہراہ 48 پر بس اور کار بھیانک طور پر آپس میں ٹکر ا گئی ۔ اس بھیانک حادثے میں اب تک8 لوگوں کے ہلاک ہونے کی خبر ہے۔ جبکہ بس میں سوار تیس افراد کو معمولی چوٹیں آئی اور دو افراد شدید زخمی ہوئے،۔ بس احمدآباد سے ولساڈ جارہی تھی۔
0 تعليق
إعجاب
تعليقات
لم يعد التعليق على هذا المنشور متاحاً بعد الآن. اتصل بمالك الموقع لمزيد من المعلومات.