ہماچل پردیش، پنجاب، ہریانہ، چندی گڑھ، دہلی اور اتر پردیش میں اگلے 4-5 دنوں کے دوران رات اور صبح کے اوقات میں گھنے دھند جاری رہنے کا امکان ہے۔ آئی ایم ڈی کا کہنا ہے کہ ہماچل، پنجاب، ہریانہ اور شمالی راجستھان میں ہفتہ تک سردی کی لہر برقرار رہے گی۔
2 تعليقان
إعجاب
2 تعليقان
لم يعد التعليق على هذا المنشور متاحاً بعد الآن. اتصل بمالك الموقع لمزيد من المعلومات.
😊😊. سردی کے بغیر بھی نہیں کرتے ہیں ،،سردی کو ذمہ دار ٹھہرانا بالکل غلط ہے ،،،
Darul uloom deoband me sardi k mare daura wale bachhe tisri ghanti nhi Karte 😒