چودھری لال سنگھ بھی کانگریس کی بھارت جوڑو یاترا میں حصہ لے رہے ہیں۔ وہی ہے جس نے آصفہ زیادتی کیس کے مجرموں کی حمایت کی اور حمایت میں ریلی نکالی۔ اب کانگریس اور بی جے پی میں کیا فرق ہے؟