کانگریس کے ایک بڑے لیڈر جئے رام رمیش نے کہا ہے کہ جموں و کشمیر ایک ریاست تھی، اسے UT بنا دیا گیا، ہم اس کے خلاف ہیں۔ ہم چاہتے ہیں کہ جموں و کشمیر میں جمہوری عمل دوبارہ شروع ہو اور اسے ایک ریاست کا درجہ دیا جائے ۔
2 تعليقان
إعجاب
2 تعليقان
لم يعد التعليق على هذا المنشور متاحاً بعد الآن. اتصل بمالك الموقع لمزيد من المعلومات.
ہرشاخ پہ الو بیٹھا ہے انجام گلستاں کیا ہوگا ،
ان ساری کارستانیوں کا جڑ کانگریس ہی ہے ،
انکی میٹھی زبان پہ اعتماد نہ کریں ،