اکبر الدین اویسی صاحب نے آج قانون ساز اسمبلی کی عمارت کے احاطے میں پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کے اجلاس کی صدارت کی۔ اس میٹنگ کے دوران کمیٹی نے ریاست تلنگانہ میں ایس سی، ایس ٹی اور اقلیتی بہبود کی مختلف اسکیموں کا جائزہ لیا۔
0 تعليق
إعجاب
تعليقات
لم يعد التعليق على هذا المنشور متاحاً بعد الآن. اتصل بمالك الموقع لمزيد من المعلومات.