دیر رات جموں کشمیر کے کچھ حصوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔ ریکٹر اسکیل پر اس کی شدت 3.6 ناپی گئی۔ نیشنل سینٹر فار سیسمولوجی نے کہا کہ زلزلے کا مرکز کشتواڑ میں واقع تھا۔ ابھی تک اس سے کسی قسم کے نقصان کی کوئی خبر نہیں ہے۔
top of page
bottom of page