حیدرآباد کے قریب ائیرفورس اسٹیشن حکیم پیٹ میں فوجیوں کے اعزاز میں گیل ’سولڈیراتھون‘ وجے رن کا انعقاد کیا گیا۔ سڑک ٹرانسپورٹ اور شاہراہوں اور شہری ہوابازی کے مرکزی وزیر مملکت جنرل (ریٹائرڈ) @Gen_VKSingh نے آج صبح سولجراتھن کو ہری جھنڈی دکھائی۔
0 تعليق
إعجاب
تعليقات
لم يعد التعليق على هذا المنشور متاحاً بعد الآن. اتصل بمالك الموقع لمزيد من المعلومات.