لنکا شائر پولیس نے 'لندن کے ایک بیالیس سالہ شخص‘ کو چلتی کار میں سیٹ بیلٹ نہ باندھنے پر جرمانہ کر دیا ہے۔ یہ شخص دراصل برطانوی وزیر اعظم رشی سونک ہیں۔ جرمانے سے قبل وہ اپنی اس غلطی پر پہلے ہی معافی مانگ چکے تھے۔
اچھی بات ہے،
عدل وانصاف کا تقاضا بھی یہی ہے۔