عالم اسلام کے عظیم داعی، معروف عالم دین مولانا طارق جمیل صاحب کو پڑا دل کا دورہ ، ہسپتال میں زیر علاجواضح رہے کہ حضرت کنیڈ اکے سفر پہ تھے وہیں دل کا دورہ پڑا،انکے صاحب زادے نے تمام مسلمانوں سے دعاء صحت کی اپیل کی
اللہ تعالیٰ حضرت کو شفائے کاملہ عاجلہ مستمرہ دائمہ نصیب فرمائے اور امت پر ان کا سایہ تا دیر قائم رکھے