عراق کے جڑے ہوئے بچوں عمر اور علی کو علیحدہ کرنے کا آپریشن آج بروز جمعرات 12 جنوری کو وزارت نیشنل گارڈز کے کنگ عبداللہ سپیشلسٹ ہسپتال ریاض میں ہوگا۔
۔
شاہ سلمان کی ہدایت پر عراقی یمنی سیامی بچے فضائی ایمبولینس سے ریاض پہنچ چکے ہیں
کنگ عبداللہ سپیشلسٹ ہسپتال کے ماہرین پر مشتمل ٹیم آپریشن کرے گی۔
یاد رہے کہ گزشتہ 32 برس کے دوران 23 برادر اور دوست ممالک کے 127 سیامی بچوں اور بچیوں کے آپریشن کامیابی سے کیے گئے۔
سعودی خبررساں ادارے ایس پی اے کے مطابق شاہ سلمان بن عبدالعزیز کی ہدایت پر آپریشن کیا جائے گا
مملکت نے اس حوالے سے دنیا میں نمایاں مقام بنالیا ہے۔
Mashallah bahut khoob