نیپال کے ڈرگ ریگولیٹر نے 16 ہندوستانی دوا ساز کمپنیوں کو بلیک لسٹ کر دیا ہے۔ ان میں بابا رام دیو کی کمپنی بھی شامل ہے۔